سیکھنے اور پڑھنے کا عمل عمر کا محتاج نہیں ہوتا۔ انسان جب تک زندہ رہتا ہے، علم حاصل کرتا رہے تو اس کی زندگی میں نکھار اور بہتری آتی رہتی ہے۔ موقع چاہے چھوٹا ہو یا بڑا، ہر لمحے کو سیکھنے کا ذریعہ بنانا چاہیے۔ یہی ترقی اور شعور کی اصل کنجی ہے۔
#pakistan_tehreek_e_shadbad
#hanif_homoeo_clinic
#education