پاکستان تحریک شادباد کا مؤقف

Oct-13-2025

افغانستان کی جانب سے پاکستان پر حملہ قابلِ شدید مذمت ہے۔
قوم اپنے افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ ہے — وطن کے دفاع کیلئے ہر قربانی دیں گے۔
پاکستان زندہ باد — پاک فوج پائندہ باد
#pakistan_tehreek_e_shadbad 
 #PakistanZindabad #PakArmy #DefendPakistan #AfghanistanAttack #PeaceNotWar