
امام بارگاہ ترلائی میں دھماکہ قابلِ مذمت ہے
پاکستان تحریک شادباد کے چیئرمین ڈاکٹر محمد حنیف مغل کی طرف سے امام بارگاہ ترلائی اسلام آباد میں ہونے والے افسوسناک دھماکے کی شدید مذمت ۔
شہداء کو خراجِ تحسین اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار ، جبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا ۔
عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ دہشتگردی ہے۔
حکومتِ وقت سے مطالبہ ہے کہ ذمہ داران کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کی جائے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
پاکستان تحریک شادباد دہشتگردی کے خلاف ریاست اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
https://www.facebook.com/share/p/1C5xkcauv9/